اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے دار الحکومت بغداد کی شاہراہ ’’ السعدون‘‘ پر کچھ منٹ پہلے ایک کار بم دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس دھماکے میں ۴ افراد جانبحق اور ۱۲ زخمی ہوئے ہیں۔مزید جانی نقصانات کا احتمال پایا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
26 مئی 2013 - 19:30
News ID: 423505
بغداد میں کچھ منٹ پہلے ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں ۴ افراد جانبحق اور ۱۲ زخمی ہو گئے ہیں۔